#سی_ایس_ایس کیا ہے ؟
۔C S S ایک Competative exam ہے۔جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نھایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC ہر سال اس ایگزم کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور اور تقریباً #اکتوبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزم تقریباً #فروری کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس میں 4 قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔
1۔ تحریری امتحان written test
2۔ نفسیاتی امتحان psychological test
3۔ طبعی امتحان medical test
4۔ زبانی امتحان vivavoce/interview
ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔
گروپس ۔۔
1. Districtt Management Group
2. Police Services of Pakistan
3. Custom and Excise
4. Postal group
5. Income tax group
6. Information group
7. Foriegn Services of Pakistan
8. Commerce and Trade
9. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts
12. Railways (commercial & transportation)group.
اہلیت ۔21-30 ساال۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ، (تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔
ایگزم کے سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1. Compulsary sujects
2. Optional subjects
Compulsary : English _ essay & precie.3. Pakistan affairs. 4. General knowladge. 5. Current affairs. 6. Everyday Science.
آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں ۔ سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتے ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلۓ %50 مارکس حاصلل کرنا ضروری ہیں۔
کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
کمپلسری میں جنل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے ساٸنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہاٸی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جاٸے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کی ان میں نالج اچھی ہو۔
انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجوٸیشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتی ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essy_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔ نوٹس بناٸیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑہیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حالات سے باخبر رہیں۔
اسکالر بننے سے گریز کریں۔آپنے آپ کو کبھی مایوس نہ کرنے دیں ۔
پیپرز میں MCQs وغیرہ میں جو سوال آسان لگے اس کا جواب سب سے پہلے لکھنا چاہیے۔اس طرح آپ کا ٹائم بھی بچے گا۔
یہ یاد رکھیں آپشنل سبجیکٹس آپ کو ہائی مارکس دلا سکتے ہیں۔
انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جائے صرف اس کا جواب دیں۔جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا نہ لگائیں بلکہ معذرت کرلیں۔اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہیے۔اور توکل رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں۔
Admin Rizwan Ali Thaheem
Admin Irfan Ali Odhano
Admin Sagheer Lashari
SEARCH
LATEST
3-latest-65px
SECCIONS
- all countries population (1)
- App maker (1)
- Apps (6)
- Articles (3)
- Arts (2)
- General Knowledge (8)
- many (1)
- Medlate meditation (1)
- pakistan city name (1)
- population of pakistan (1)
- Sindh Province (7)
- Sindhistudy (1)
Powered by Blogger.
Tv Chennel
Recent Posts
Welcome To My Website
Allvid Downloader App Download For Free
Allvid Downloader App Download For Free All Video downloader facebook videos , Youtube Video , Twitter Video, Tiktok V...
Contact Form
Followers
Search This Blog
-
▼
2018
(41)
-
▼
October
(23)
- General Knowledge
- General knowledge for PPSC and CSS Every day scie...
- #BASIC_SCIENCE_UNITS #EVERYDAY_SCIENCE
- C S S KIA ha
- ENGLISH_TEST
- Pakistan Affairs* 💝 ♦ *Part 1* ♦
- 📚General Knowledge for CSS
- Islamyit Knowledge for Css♥*
- . Petronas Towers are located in?
- Daily Current Affairs (1-Oct-2018)
- انگریزی کے کچھ ایسے الفاظ کے معنیٰ ، جن سے مجبوراً...
- ایٹمی حملے کی صورت میں اپنی جان کیسے بچائی جائے
- اسلام ۾ تعليم جي اهميت
- Importance of Education in Islam
- GENERAL_KNOWLEDGE *1-2018 fifa worldcup is in Russ...
- USEFUL INFORMATION* WED 30 MAY 2018
- ABOUT_HUMAN_BLOOD
- اردو_جنرل_نالج
- Computer Science MCQs for Subject, Specialist Lect...
- Current_Affairs
- General Questions and Answers about Pakistan
- Our motive is to wipe the training to everybody Sp...
- Boys Names And Meaning For Muslims
-
▼
October
(23)
Rizwan ALi Thaheem
adsense
Breaking
-
Pakistan Pakistan is a Muslim country, located in southern Asia. The neighboring countries are India, Iran, Afghanistan, and China. It is ...
-
Sindh Jump to navigationJump to search "Sind" redirects here. For other uses, see Sind (disambiguation) . Sindh Province Left to ...
-
About Sindh Pakistan consists of four provinces. Its second largest province is known as Sindh with its capital in Karachi , which is no...
No comments:
Post a Comment