ﷲ تعالیٰ نے ہمیں زندگی میں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔انہی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہما رے ہا تھ ہیں جنھیں ہم روز مرہ کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن انھیں سمجھداری سے استعما ل کر کے بے شمار فوائد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔انہی فوائد میں ہاتھ کا ہنر شامل ہے ،یوں تواس میں بہت سی چیزیں آ تی ہیں مثلاََ ہاتھ سے کشیدہ کا ری،سلاٰئی وغیرہ لیکن یہاں ذکر کچھ محتلف قسم کے ہنر کا ہے۔جس کے بارے میں بہت کم لوگ علم رکھتے ہیں اور وہ ہے ہاتھ سے بنے پھولوں کے زیورات ،ان زیورات کو بنانے کے لیے کچھ اجزاء درکار ہوتے ہیں جن کو پکا کر ایک خاص قسم کی ڈو تیا ر کی جا تی ہے۔اس ڈو سے ہاتھوں کی تکنیک کے زریعے انتہائی مہارت سے مختلف اقسام کے رنگوں کے پھول اورپتیاں تیا ر کی جاتی ہیں جنھیں موتیوں سے آراستہ کر کے خوبصورت شکل دی جاتی ہے۔جس میں خواتین کے لئے زیورات مثلا انگھو ٹھیاں،پائل،کنگن ،ہار،بالیاں وغیرہ شامل ہیں ،بنائے جاتے ہیں ۔ اس قسم کی جیولری آجکل سکول، کالج کی بچیوں میں بہت مقبول ہے۔بچیاں اسے بہت شوق سے نہ صرف خریدتی ہیں بلکہ سیکھنے کی خواہش کا بھی اظہا رکرتی ہیں اسطرح کی جیولری کا استعمال شادی بیا ہ ،سالگرہ اورنکاح وغیرہ کے مو قع پر زیادہ کیا جاتا ہے۔اس ہنر کو سیکھنے کے لیے جہاں چیزیں اورسکھا نے وا لے کا ساتھ ہونا چاہیے وہاں دلچسپی،وقت اور محنت بھی درکار ہوتی ہے۔مگر تھوڑی سی توجہ سے ایک بار سیکھ لیں تو گھر بیٹھے اسے ذریعہ معاش بنا سکتے ہیں اس مقصدکیلئے زیورات بنا کر مختلف مواقعوں میں ہونے والی نمائشوں میں بھی رکھے جا سکتے ہیں اور گھر بیٹھے آن لا ئن ڈسپلے کر کے بھی فروخت کیے جا سکتے ہیں۔یہ خوبی بھی اﷲ نے بہت کم لوگوں میں رکھی ہوتی ہے۔جو لوگ اپنی اس خوبی کو پہچان لیتے ہیں وہ اس سے بے شما ر قسم کے فوائد حا صل کر سکتے ہیں،خود کو با اعتماد انسان بناسکتے ہیں،آج کل کے دورمیں بچیوں کو اس قسم کے چھوٹے چھوٹے ہنر سکھانے کی ضرورت ہے۔تا کہ وہ اپنی آنے والی ذندگی میں حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکیں اب اداروں میں مکمل طور پرایسے ہنر سکھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے،جہاں سے بہت کم وقت اور پیسوں میں ہنر مند اساتذہ کی زیرِنگرانی میں یہ ہنر سیکھا جا سکتا ہے۔کچھ کرتے رہنا ،آگے بڑ ھتے رہنا ایک با شعور انسان کے لیے بہت ضروری ہے اورسیکھنے سکھانے کا عمل توانسان کی زندگی کے ساتھ جاری رہتاہے اب یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ اس کو کس انداز میں اپنی زندگی میں شامل کرکے فائدہ حاصل کرتا ہے ہنرسیکھیں اور سکھائیں ،اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو آسان بنائیں۔
SEARCH
LATEST
3-latest-65px
SECCIONS
- all countries population (1)
- App maker (1)
- Apps (6)
- Articles (3)
- Arts (2)
- General Knowledge (8)
- many (1)
- Medlate meditation (1)
- pakistan city name (1)
- population of pakistan (1)
- Sindh Province (7)
- Sindhistudy (1)
Powered by Blogger.
Tv Chennel
Recent Posts
Welcome To My Website
Allvid Downloader App Download For Free
Allvid Downloader App Download For Free All Video downloader facebook videos , Youtube Video , Twitter Video, Tiktok V...
Contact Form
Followers
Search This Blog
Rizwan ALi Thaheem
adsense
Breaking
-
Pakistan Pakistan is a Muslim country, located in southern Asia. The neighboring countries are India, Iran, Afghanistan, and China. It is ...
-
About Sindh Pakistan consists of four provinces. Its second largest province is known as Sindh with its capital in Karachi , which is no...
-
Sindh Jump to navigationJump to search "Sind" redirects here. For other uses, see Sind (disambiguation) . Sindh Province Left to ...
No comments:
Post a Comment